ٹانڈ[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مچان جس پر بیٹھ کر باغات اور کھیتوں کی رکھوالی کرتے ہیں، چبوترہ، پلیٹ فارم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مچان جس پر بیٹھ کر باغات اور کھیتوں کی رکھوالی کرتے ہیں، چبوترہ، پلیٹ فارم۔